بقر جبلی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ہرن کے خاندان کا ایک جنگلی جانور جو سرد پہاڑوں پر پایا جاتا ہے اور گائے یا بیل کے برابر ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ہرن کے خاندان کا ایک جنگلی جانور جو سرد پہاڑوں پر پایا جاتا ہے اور گائے یا بیل کے برابر ہوتا ہے۔